a120.jpg

خلد مری صرف اس کی تمنا صلی اللہ علیہ والہ وسلم
وہ مرا سدرہ ، وہ مرا طوبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

اس کا جلال ہے بØ+ر Ùˆ بر میں ØŒ اس کا جمال ہے کوہ Ùˆ قمر میں
اس کی گرفت میں عالمِ اشیا صلی اللہ علیہ والہ وسلم

کتنے صØ+یفے میں Ù†Û’ کھنگالے ØŒ نصف اندھیرے ØŒ نصف اجالے
تو ہی Ø+قیقت ØŒ تو ہی صداقت ØŒ باقی سب Ú©Ú†Ú¾ صرف ہیولا

تو Ù†Û’ دیا مفہوم نمو Ú©Ùˆ ØŒ تو Ù†Û’ Ø+یات Ú©Ùˆ معنی بخشے
تیرا وجود اثبات خدا کا ، تو جو نہ ہوتا ، کچھ بھی نہ ہوتا